قومی

  • قومی
  • Feb 10, 2019

وزیراعظم۔ ایم ڈی آئی ایم ایف ملاقات

دبئی میں وزیراعظم عمران خان سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات۔ ملاقات میں پاکستان میں روزگار کے مواقعوں میں اضافے کےلئے اصلاحات اور پالیسی امور پرمل کر کام کرنے پراتفاق ۔
حکومت اصلاحات اور سماجی تحفظ کومستحکم کرنے کےلئے پرعزم ہے ۔وزیراعظم عمران خان