ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Feb 11, 2019

وزیراعظم عمران خان کا دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب

بہتر طرز حکمرانی ہی ترقی کی بنیادہے۔ شفافیت سےہی حکومت عوام کو جوابدہ ہوسکتی ہے۔ پاکستان کو اوپر لے کرجاناچاہتاہوں ۔ریاست مدینہ کے اصولوں پر چلتے ہوئے پاکستان کو فلاحی ریاست بناناچاہتےہیں۔ملکی مسائل سے نمٹنے کےلئے اصلاحات وقت کی ضرورت ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کا دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب ۔