قومی

  • قومی
  • Feb 10, 2019

پاک بحریہ کی کثیرملکی امن مشق2019

کراچی میں پاک بحریہ کی کثیرملکی امن2019 مشقیں آ ج تیسرے دن بھی جا ری ہیں۔
کراچی میں پاک بحریہ کی کثیرملکی امن مشقوں کے دوسرے دن میری ٹائم،انسداددہشتگردی کی مہارت اورانٹرنیشنل بینڈ ڈسپلےکاشاندارمظاہرہ کیا گیا -