قومی

  • قومی
  • Feb 10, 2019

وزیراعظم کابلوکی میں پلانٹ فار پاکستان مہم کی تقریب سے خطاب

وزیراعظم عمران خان کا دو ٹوک اعلان ۔ کوئی این آر او نہیں ہوگا ۔ کسی کرپٹ کو این آر او دینا ملک کے ساتھ غداری ہوگی۔
بلوکی میں ,, پلانٹ فار پاکستان ،، مہم کے تحت شجر کاری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ این آر او والے 10 سال میں ملک کو مقروض کر گئے ۔اس موقع پر انہوں نے ننکانہ صاحب سےرکن قومی اسمبلی اعجازاحمدشاہ کوقومی سلامتی کامشیربنانےکا بھی اعلان کیا ۔