قومی

  • قومی
  • Feb 10, 2019

امن مشق2019کے حوالے سےانٹرنیشنل میری ٹائم کانفرنس

کراچی میں پاک بحریہ کی امن مشق2019 کے تحت 8ویں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس ہوئی۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صد ر ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ پائیدار عالمی امن کے لیے طاقت کا توازن نہایت ضروری ہے۔ پاکستان عالمی اور علاقائی سطح پر قیام امن کے لیے بھرپور کردار ادا کرر ہا ہے۔