بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Feb 10, 2019

اسرائیلی فوج نے2فلسطینی نوجوانوں کو شہیدکردیا

اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر مظاہرے کے شرکا پر فائرنگ کرکےدو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کرد یاہے۔
فلسطینی وزرات صحت کے مطابق شہید ہونے والے ایک فلسطینی نوجوان کی عمر چودہ اور دوسرے کی عمر اٹھارہ سال تھی۔ فلسطینی گزشتہ سال مارچ سے
غزہ کی سرحد پر ہفتہ وار مظاہرےکر رہے ہیں۔