بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Feb 10, 2019

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے35افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش اور اتر کھنڈ میں زہریلی شراب پینے سے پینتیس افراد ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق زہریلی شراب پینے سے بڑی تعداد میں لوگوں کو ہسپتال داخل کیا گیا ،جہاں بیشتر افراد کی حالت تشویشناک ہے۔بھارت میں زہریلی شراب سے ہلاکتوں کے واقعات معمول کی بات ہے اور مودی سرکار ان واقعات کو روکنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے ۔