قومی

  • قومی
  • Jan 11, 2019

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی میڈیا سے گفتگو

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبےکیلئے سیاسی جماعتوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔جنوبی پنجاب میں نئے صوبے کے قیام تک الگ سیکرٹریٹ بنایاجارہا ہے ۔