ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jan 11, 2019

وزیراعظم سے وزیر دفاع, وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بھی ملاقات کی۔