قومی

  • قومی
  • Jan 10, 2019

وزیراعظم سے آبی وسائل کے وزیر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آبی وسائل کے وزیر فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امورپر تبادلہ خیال ہوا۔