فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jan 10, 2019

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ’ کاکا‘ اور لوئس فیگو کی پاکستان آمد

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر’’’’کاکا‘‘ اور’’ لوئیس فیگو‘‘ نے پاکستان کو ایشیا میں فٹبال کے کھیل کے لیے ایک ابھرتا ہوا ملک قراردیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کے لیے کردار اد اکریں گے۔