قومی

  • قومی
  • Dec 16, 2018

آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ دہشتگردمسلح افواج،قانون نافذکرنیوالےاداروں اورعوام پرحملوں میں ملوث تھے۔ان دہشتگردوں پر خصوصی فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا گیا۔