کرکٹ

  • کرکٹ
  • Dec 16, 2018

کولمبو:سری لنکا نے ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ کپ جیت لیا

سری لنکا نے ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ کپ جیت لیا ہے۔
کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کو تین رنز سے شکست دی۔
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پچاس اوورمیں سات وکٹوں پر دو سو ستر رنز بنائے۔جواب میں بھارتی ٹیم پچاس اوور میں نو وکٹوں پر دو سو سڑسٹھ رنز بناسکی۔
’’کامنڈو۔مینڈس‘‘ میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔