قومی

  • قومی
  • Dec 16, 2018

ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی،ایف سی قافلے پر حملے پر شدید احتجاج

ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی۔ایف سی قافلے پر حملے پر شدید احتجاج ۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے حملے میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
دفتر خارجہ نے ایرانی سفیر پر ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے موثر سرحدی طریقہ کار کی ضرورت پرزور دیا ۔