تفریح

  • تفریح
  • Dec 16, 2018

نیویارک میں پہلے ونٹر لالٹین فیسٹول کا آغاز

نیویارک میں پہلے ونٹر لالٹین فیسٹول کے دوران دلکش رنگوں سے مزین چینی لالٹینیں مرکز نگاہ بن گئیں۔
نیویارک کے ثقافتی مرکز میں فیسٹیول کے لئے خصوصی طور پر سات زونز قائم کیے گئے ،جن میں LION ڈانسنگ اور مارشل آرٹ کے مظاہروں کے علاوہ ماہر چینی آرٹسٹوں کی تیار کر دہ تین ہزار چینی لالٹینیں اور چالیس سے زائد برقی تنصیبات نمائش کے لئے رکھی گئی ہیں۔ رنگ و نور سے بھر ا فیسٹول 6جنوری تک جاری رہے گا جس میں شائقین کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے ۔