کرکٹ

  • کرکٹ
  • Dec 16, 2018

وزیراعظم عمران خان سےکرکٹر یاسر شاہ کی اسلام آبادمیں ملاقات

وزیراعظم عمران خان سےکرکٹر یاسر شاہ نے اسلام آبادمیں ملاقات کی۔پاکستانی مایہ نازلیگ سپنرنےحال ہی میں ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین200وکٹیں لینےکاریکارڈاپنےنام کیاہے۔

ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے بھی ملاقات کی۔
وزیر اطلاعات نے یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین 200 وکٹوں کا ریکارڈبنانے پر مبارکباد دی۔ چوہدری فواد حسین نے آئندہ میچوں میں یاسر شاہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔