کرکٹ

  • کرکٹ
  • Dec 14, 2018

پی سی بی نے پی ایس ایل 2019کے شیڈول کااعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل دو ہزار انیس کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔ شیڈول کے مطابق پی ایس ایل کے چونتیس میچوں میں سے فائنل سمیت آٹھ میچز لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے ۔ سات ، دس ، تیرہ ، پندرہ اور سترہ مارچ کو کراچی سٹیڈیم میں جبکہ نو ، دس اور بارہ مارچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں میچ ہوں گے ۔