موسم

  • موسم
  • Dec 06, 2018

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔تاہم گوجرانولہ،سرگودھا، فیصل آباد، ڈویژن میں چند مقامات پر صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
آخر میں ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت کی تفصیل ۔
اسلام آباد چار ۔ لاہور نو ۔ کراچی سولہ ۔ پشاور پانچ ۔ کوئٹہ منفی ایک ۔ چترال پانچ ۔ مظفر آباد چار ۔ مری دو ۔ فیصل آباد نو ۔ ملتان گیارہ ۔ سرگودھا بارہ ۔ مالم جبہ دو اور دیر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔