قومی

  • قومی
  • Dec 06, 2018

وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر طاہر القادری کا ٹیلی فون پر رابطہ

وزیراعظم عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ عوامی تحریک کے سربراہ نے ماڈل ٹاؤن کیس میں نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے حکومت کے کردار پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ۔
وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ ماڈل ٹاؤن کیس میں شفافیت اور انصاف کے تمام تقاضےپورے کئے جائیں گے۔