قومی

  • قومی
  • Dec 06, 2018

وزیر اعظم نے سیاست میں خوداحتسابی کا کلچر متعارف کرایا, وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے سیاست میں خوداحتسابی کا کلچر متعارف کرایاہے۔یہی روایات نئے پاکستان کانیا رخ ہیں۔
اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ‏اعظم سواتی دوسرے وزیر ہیں جنہوں نے انتہائی عمومی تحقیقات پر بھی استعفی دےدیا۔ اس ملک میں سزا یافتہ لوگ بھی عہدوں سے چمٹے رہتے تھے۔