قومی

  • قومی
  • Dec 06, 2018

اعظم سواتی نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کر دیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے اپنا استعفی وزیر اعظم عمران خان کو پیش کر دیا ۔
اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سےملاقات میں اعظم سواتی نے سپریم کورٹ میں اپنے خلاف زیر التواکیس کا حتمی فیصلہ آنے تک وزارت کی ذمہ داریاں جاری رکھنے سے معذرت کر لی۔