کرکٹ

  • کرکٹ
  • Dec 06, 2018

ایڈیلیڈ کرکٹ ٹیسٹ کا پہلا دن

ایڈیلیڈ کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں نو وکٹوں پر دو سو پچاس رنز بنا لئے۔
’’چیتیشور ۔پجارا‘‘ نے ایک سو تئیس رنز کی اننگز کھیلی۔دیگر بلے بازوں میں روہت شرما سنتیس، ریشپ پینٹ اور ایشون نے پچیس پچیس رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی طرف سے مچل سٹارک، ہیزل ووڈ، پیٹ کمنز اور نتھن لیون نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔