بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Dec 06, 2018

بابری مسجد کی شہادت

بابری مسجد کی شہادت کو چھبیس سال ہو گئے ہیں۔
اس موقع پر بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے ریلی نکالی جب کہ مسلمانوں نے سیاہ پرچم اٹھا کر احتجاج کیا۔ ایودھیا میں کسی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے دو ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔
مسجد پرحملے اوربعد میں پھوٹنے والے فسادات میں ملوث بھارتی انتہا پسندوں کو آج تک سزانہیں دی جا سکی۔
اترپردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد مغل بادشاہ بابر کے دور 1528 میں تعمیر کی گئی۔