کرکٹ

  • کرکٹ
  • Dec 06, 2018

دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم

پاکستان کرکٹ اور یاسر شاہ کیلئے تاریخی دن۔ ۔یاسر شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین دوسو وکٹیں ۔انیس سو چھتیس سے قائم آسٹریلوی بولر کا بیاسی سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔