ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Dec 06, 2018

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گذشتہ 15 سال سے پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف یہ تھا کہ افغان مسئلے کا فوجی حل نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ افغان امن عمل پر زلمے خلیل زاد سے ملاقات ہوئی۔