بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Dec 06, 2018

جاپان، دو امریکی طیارے ٹکرا کر تباہ

امریکی فضائیہ کے دو طیارے جاپان کی سمندری حدود میں ٹکرا کر تباہ۔ چھ افراد لا پتہ۔۔۔ ایک کو بچا لیا گیا۔ حا دثے کے وقت سی۔130جہازسےایف18طیارے میں ری فیولنگ کی جا رہی تھی۔ترجمان پنٹاگون۔