قومی

  • قومی
  • Nov 08, 2018

وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے ملاقات کی ۔
وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر گفتگو کی گئی ۔