قومی

  • قومی
  • Nov 08, 2018

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ۔ یکم ربیع الاول 10نومبر جبکہ عیدمیلاد النبیﷺ21نومبربروز بدھ ہو گی۔ اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےچیئر مین مفتی منیب الرحمان نے کراچی میں نیوز کانفرنس میں کیا ۔