بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Nov 08, 2018

کیلیفورنیا کے ہوٹل میں فائرنگ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے تھاؤزینڈ اوکس میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس افسر سمیت بارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
فائرنگ کا واقعہ ایک کلب میں پیش آیا ،جہاں ایک نامعلوم شخص نےیونیورسٹی کے طلبا کی تقریب میں خودکار ہتھیار سے اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔