بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Nov 08, 2018

زمبابوے: دوبسوں میں تصادم۔47افرادہلاک

زمبابوے میں دوبسوں میں تصادم کے نتیجےمیں سینتالیس افرادہلاک اور متعددزخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق حادثہ دارالحکومت ہرارے اور جنوب مشرقی شہرروسیپ کو ملانے والی شاہراہ پر پیش آیا۔زمبابوے میں گزشتہ سال جون میں ہمسائیہ ملک زمبیا کو جانے والی شاہراہ پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں تینتالیس افراد ہلاک ہوگئے تھے۔