سپورٹس

  • سپورٹس
  • Nov 08, 2018

پہلا ون ڈےمیچ۔ نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف 47رنز سے کامیابی

ابوظبی میں پہلا ون ڈے میچ۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سینتالیس رنز سے ہراکر تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ٹرینٹ بولٹ کی ہیٹ ٹرک۔ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ مسلسل تیرہ میچز میں ناقابل شکست۔سیریز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست ۔