موسم

  • موسم
  • Nov 08, 2018

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہےگا

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں سرد رہےگا۔
سب سے کم درجۂ حرارت کالام اور ہنزہ میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔