تفریح

  • تفریح
  • Nov 04, 2018

انسان نمامشینی جانور

فرانس کے شہر ٹولوس میں فرانسیسی تخلیق کاروں کی تیار کر دہ دیو ہیکل مکڑی اور انسان نمامشینی جانور کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔اس 38ٹن وزنی مکینکل اسپائیڈراور 14میٹرلمبے MINOTAUR کو ایک فرنچ تھیڑ گروپ نے تخلیق کیا ہے۔ عجیب وغریب ہیئت والی مخلوق کوشاہراہوں پر گھمانے پھرانے کے لئے بھی درجنوں افراد کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، جو شاندار مہارت سے اس خیالی مخلوق کے اعضا کو حرکت دیتے ہیں۔