بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Oct 11, 2018

یمن سے سعودی سرزمین پر میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا

سعودی سرزمین پر حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا ،،،ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا د یا گیا ۔
یمن سے داغے میزائل حملے میں ایک مرتبہ پھر نجران شہر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم سعودی دفاعی نظام نے میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیا ا ور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سعودی زیر قیادت اتحادی قوتیں یمن میں فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں، جس کے جواب میں حوثی باغی سعودی عرب پر مسلسل میزائل حملے کر رہے ہیں۔