تفریح

  • تفریح
  • Oct 10, 2018

امریکا:گرم ہواکے غباروں سےآسمان پرقوس وقزح کامنظر

امریکا میں جاری سالانہ بین الاقوامی فیسٹیول میں دنیابھرسےپانچ سو کےقریب پائلٹ اپنےبڑےبڑےغباروں کے ساتھ حصہ لےرہےہیں جبکہ مختلف رنگوں اوراشکال کےغباروں نےآسمان کی خوبصورتی مزیدبڑھادی۔ چودہ اکتوبرتک جاری رہنےوالے اس ایونٹ سےمحظوظ ہونے کیلئےلاکھوں سیاح یہاں کارخ کررہےہیں۔