بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Oct 10, 2018

بھارت میں ٹرین پٹری سے اتر گئی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرین پٹری سے الٹ جانے سے سات افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرین مالدہ ٹاؤن سے نئی دہلی جارہی تھی ،جب انجن سمیت ٹرین کی چھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔اطلاعات کے مطابق
کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔