بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Oct 10, 2018

سپین میں شدید بارشیں اور سیلاب ،9افراد ہلاک ،متعدد لاپتہ

سپین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نو افراد ہلاک ا ور متعدد لاپتہ ہوگئے ۔
سپین کے علاقے"میلورکا" میں موسلا دھار بارشوں کے بعد دریاوں میں طغیانی آگئی اور بیشتر علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے جبکہ بڑی تعداد میں گاڑیاں پانی میں تیرتی نظر آئیں ۔ متاثرہ علاقوں میں فوج کو طلب کر لیا گیا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔