بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 22, 2016

نومبر کے عام انتخابات ہیلری کلنٹن کو شکست دوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیومیں پارٹی کے قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نومبر کے عام انتخابات ہیلری کلنٹن کو شکست دیں گے
انہوں نے کہاکہ بحیثیت وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی پالیسیوں کی وجہ سےداعش کی کارروائیوں میں اضافہ ہواہے۔ان کی خارجہ پالیسی کی وجہ سےامریکاغیرمحفوظ اورغیرمستحکم ہوا ہے۔ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ قیادت کی تبدیلی نتائج کی تبدیلی کیلئے ضروری ہے ۔