بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 22, 2016

لیبیا :ہیلی کاپٹر تباہ ہونےسے چھ فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے

یبیا کے شہر بن غازی میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے تین فرانسیسیوں سمیت چھ فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔
ایم 17ہیلی کاپٹر کےحادثے میں تین فرانسیسی انٹیلی جنس آفیسرز سمیت لیبیا کی سیکورٹی فورسز کے دو ٹیکنیشن اور پائلٹ ہلاک ہوئے۔ حکام کے مطابق فرانسیسی انٹیلی جنس کے اہلکار مشرقی لیبیا میں مشترکہ خفیہ مشن پر تھے ۔