بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 22, 2016

چین: شدید سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم، لاکھوں افراد متاثر

چین کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔
صوبہ گزہو اور ہوبئے میں سیلابی صورتحال سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا اور مسلسل بارشوں نے تباہی مچائی رکھی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کاعمل جاری ہے ۔