بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 21, 2016

یمن : عدن میں بم دھماکے کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار ہلاک

یمن کے شہر عدن میں بم دھماکے کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ا ور متعدد زخمی ہوگئے ۔
بم دھماکہ سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب ایک بیگ میں رکھے گئے دھماکہ خیز موادکے پھٹنے کے باعث ہوا ۔ شدت پسند تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔