بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 20, 2016

واشنگٹن:امریکی صدراوباما کاترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون

امریکی صدر باراک اوباما نےترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اورترکی میں ناکام بغاوت کی تحقیقات میں مددکےعزم کا اعادہ کیا۔واشنگٹن میں ترجمان وائٹ ہاؤس کےمطابق صدراوباما نےترکی کے عوام کی جمہوریت کیلئے کوششوں کی تعریف کی۔ترجمان کےمطابق دونوں صدورنے فتح اللہ گولن کےمعاملے پربھی تبادلہ خیال کیا۔