• سندھ ٹائم
• پنجاب ٹائم
• خیبر پختونخوا ٹائم
• علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پروگرام
• پاکستان ٹائم کے نام سے اضافی سلاٹ
ایک چینل کے طورپرپی ٹی وی نیشنل کےقیام کےمقاصد یہ تھے
• ثقافت اور زبان کی ترویج
• پاکستان کے صوبوں کے درمیان مربوط رابطوں کا فروغ
• سماجی و معاشی بہتری کےلیے کوششیں کرنا
• پاکستان کے عوام کو تعلیم ،شعور،اطلاعات اورتفریح کے مواقع فراہم کرنا
پی ٹی وی نیشنل کے اہداف اورکامیابیاں
• پی ٹی و ی نیشنل واحد چینل ہے جو سمندرپارپاکستانیوں کو براہ راست رابطے کا موقع دیتا ہے
• علاقائی فنکاروں کواپنی صلاحیتیں منوانے کا اضافی موقع دیتاہے
• دیہی اورپسماندہ علاقوں کے عوام کوان کی علاقائی زبانوں میں روزمرہ کے امورسے متعلق شعوراوراطلاعات بہم پہنچاتا ہے
پروگرامنگ
پی ٹی وی نیشنل روزانہ اڑھائی گھنٹے پرمشتمل تازہ نشریات کے ساتھ سندھ ،پنجاب ،خیبرپختونخوا اورپاکستان ٹائم کودوبارنشرمکررکے طورپرپیش کرتا ہے