قومی

  • قومی
  • May 20, 2017

اسلام آباد ،وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کی نیوز کانفرنس

قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں سے متعلق میڈیا بریفنگ میں منصوبہ بندی وترقی کے وزیراحسن اقبال نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا شعبہ ہماری ترجیح ہوگا۔سماجی شعبے ،صحت اورتعلیم کےلئے فنڈز کے ساتھ تمام صوبوں آزادکشمیر،گلگت بلتستان اورفاٹا کے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔