بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 20, 2017

افغانستان ، سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے،11افراد ہلاک

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔
واقعہ صوبہ لغمان میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب سے واپسی پرایک گاڑی دھماکہ خیز مواد کے زد میں آ گئی۔ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ۔