بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 20, 2017

شام،امریکی فضائیہ کا اسد نواز فوج پرفضائی حملہ

امریکہ کےزیر قیادت جنگی طیاروں کیجانب سے آج شام میں فضائی حملے کئے گئے ۔
فضائی حملے شام، اردن اور عراق کی سرحدوں کے قریب کئے گئے ۔اطلاعات کے مطابق فضائی حملے سے کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے جبکہ بہت سے گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔روس نے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔