بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 19, 2017

نیو یارک:ٹائمز سکوائر میں تیز رفتار گاڑی نےمتعدد افراد کچل دیے

امریکی شہر نیو یارک کے ٹائمز سکوائر میں تیز رفتار گاڑی نےمتعدد افراد کو کچل دیا۔حادثے میں ایک خاتون ہلاک اور تئیس افراد زخمی ہوئے۔
حکام کے مطابق گاڑی کے چھبیس سالہ ڈرائیورکو حراست میں لے لیا گیا ہےجوامریکی شہری ہے اور آرمڈ سروسز کا رکن رہ چکا ہے۔ نیویارک کے میئر نے کہا ہے کہ واقعے میں دہشتگردی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔