کرکٹ

  • کرکٹ
  • May 20, 2017

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنزٹرافی 2017 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنزٹرافی 2017 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق ایونٹ میں پاکستان کے علیم ڈار سمیت 12 امپائر اور3میچ ریفری فرائض انجام دیں گے ۔2009سے 2011 تک مسلسل تین مرتبہ آئی سی سی امپائر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستان کے علیم ڈار پانچویں بار اس ایونٹ میں اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔