موسم

  • موسم
  • May 20, 2017

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، ملتان، سرگودھا، ساہیوال، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا،کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔