بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 19, 2017

ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آ ج سعودی عرب پہنچ رہے ہیں

امریکہ کےصدر ڈانلڈ ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آ ج سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ دورے کے دوران عرب اسلامی امریکی سربراہی کانفرنس سے خطاب ا و ر مختلف معا ہدوں پر دستخط کریں گے۔